• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز سروس ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائیوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) کسٹمز  سروس ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائیوں کی تفصیلات طلب، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے  اختتام سال وفاقی حکومت کی جانب سے تمام چیف کلیکٹرز، ڈائریکٹر جنرل کسٹمز کی فیلڈ فارمیشنز اور کلیکٹر کسٹمز (اپیلز/ایڈجیوڈیکیشن) کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ سرکاری ملازمین (بی پی ایس 1 تا 15) کے خلاف جاری تادیبی کارروائیوں کی تفصیلات فراہم کریں جو گورنمنٹ سرونٹس (ای اینڈ ڈی) رولز 1973 یا سول سرونٹس (ای اینڈ ڈی) رولز 2020 کے تحت موجودہ مالی سال کے آخری کوارٹر اکتوبر تا دسمبر 2025 کے دوران فیصلہ کی جا چکی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید