• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر قائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیر محفوظ

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں ، رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے ہزاروںشہری لٹ چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق، سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔
اہم خبریں سے مزید