• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

21اکتوبر کو فرد واحد کی نہیں امید کی واپسی ہے،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے کہاہے کہ جس نے نوازشریف کو نکالا وہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہیں‘21 اکتوبر کو فرد واحد کی نہیں امید کی واپسی ہے۔رہنماؤں نے سابق ڈپٹی میئر میاں طارق کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی ۔
لاہور سے مزید