• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرینہ آصف ایڈووکیٹ ای کے کنسلٹنٹس کی لیگل ایڈوائزر مقرر

پشاور(جنگ نیوز)پشاور ہائیکورٹ کی سینئر وکیل مرینہ آصف ای کے کنسلٹنٹس کی لیگل ایڈوائزر مقررکردی گئیں جو خواتین کی حقوق کےلئے کام کرنے والی سماجی کارکن بھی ہیں، سربراہ آصف مرجان نے تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا۔
پشاور سے مزید