• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیل کے میدان نوجوانوں کو صحت مند ماحول فراہم کرینگے،ڈپٹی کمشنر پشاور ا

پشاور ( وقائع نگار) صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی عوام کے تعاون سے دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کے اہم منصوبے پر کام جاری ہے اور اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے اسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم) سید ارحم مختیار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد الیاس کے ہمراہ چابیان اور وڈپگہ کے علاقے میں دو کھیلوں کے میدانوں کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور نے کھیلوں کے میدان کے لیے زمین فراہم کرنے پر قاضی نعیم خان اور محمد صدیق شریف کا شکریہ ادا کیا
پشاور سے مزید