• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین روزہ چودھواں انٹرنیشنل بک فیئر اختتام پذیر

پشاور (خصوصی نامہ نگار) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور کے زیرِ اہتمام منعقدہ تین روزہ چودھواں انٹرنیشنل بک فیئر اختتام پذیر ہو گیا۔ سالانہ کتب میلے کا مقصد طلبہ میں مطالعے کے رجحان کو فروغ دینا، فکری و علمی ترقی کو تقویت دینا اور معیاری کتب تک سستی رسائی ممکن بنانا تھا۔کتب میلے کے آخری روز کا افتتاح امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا اسفندیار عزت، ناظم کیمپس تقویم الحق، اور ناظم جامعہ ارشد خان نے کیا۔
پشاور سے مزید