• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی واک

لاہور ( جنرل رپورٹر ) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں امراض قلب کے عالمی دن کی مناسبت سے پروفیسر خالد محمود کی قیادت میں آگاہی واک ااور سیمینار ہوا۔

لاہور سے مزید