• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناراض بیوی پرتیزا ب پھینک دیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گرین ٹاون کے علاقے ٹوکے والی گلی میں شوہر ندیم نےملزمہ کرن کے ساتھ ملکر گھریلو ناراضگی پر بیو ی زرینہ بی بی کے منہ پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون کی آنکھ اورہونٹ بری طرح جھلس گئے ۔
لاہور سے مزید