• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقت آگیا ہے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن اپنا اپنا دائرہ اختیار طے کریں، فرحت بابر

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سینٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن اپنا اپنا دائرہ اختیار طے کریں،مجھے لگتا ہے انتخابات نہیں ہوں گے، آئندہ عام انتخابات کو آزاد اور شفاف بنانے کے حوالے سے منعقدہ پلڈاٹ کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے کہا کہ 9مئی کے واقعات کو جمہوریت اور سیاسی جماعتوں کی آزادی کو کم کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید