• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل مجسٹریٹ/سول جج پسنی کی خدمات معطل

کوئٹہ(خ ن)ہائی کورٹ آف بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان کے حکم پر صدام حسین جوڈیشل مجسٹریٹ/سول جج، پسنی کی خدمات معطل کرکے اگلے احکامات تک رجسٹرار دفتر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔