• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ایکسپیر ینس ایوارڈ میں فاطمہ فرٹیلائزر کے”سلام کسان“ اقدام کو سراہا گیا

لاہور(پ ر) سنگاپور میں منعقدہ ایشین ایکسپیر ینس ایوارڈز 2023 کے دوران فاطمہ فرٹیلائزر کے ’سلام کسان‘ اقدام کو پاکستانی کسانوں کی حوصلہ افزائی اور پاکستان کی معیشت اور نیشنل فوڈ سکیورٹی کے تحفظ میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرنے کے اعتراف میں ”ڈیجیٹل ایکسپیریئنس آف دا ائیر فار پاکستان“ سے نوازا گیا۔
لاہور سے مزید