لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے گلبرگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر بنا ہے ۔اس کی حفاظت اور دفاع اصل میں نظریہ اسلام، قرآن اور نبوتِ محمدی کا دفاع ہے۔ مولانا عبدالستار نیازی ، چوہدری محمد ریحان اور دیگر راہنما بھی موجود تھے۔