• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکرگزاری سے ہم اپنی زند گیاں بدل سکتے ہیں، حسن محی الدین

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی فکری نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کیشکرگزاری وہ جادوئی نسخہ ہے جس سے ہم اپنی زندگیوں کو بدل سکتے ہیں ۔
لاہور سے مزید