• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیم خان، ملک نصیب زمان کی رہا ئش گاہ پرگئے،بیٹی کی شادی پرمبارکباد

لاہور (خصوصی رپورٹر)صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان آئی پی پی لاہورکے صدر ملک زمان نصیب کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ملک زمان نصیب کو صاحبزادی کی شادی پر انہیں مبارکباد دی-وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے نو بیاہتا جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں مبارکباد دی ـ شعیب صدیقی عزیز محمد علی،ملک عثمان ،سبحان علی، ملک عرفان، ملک تنویر ، میاں سعید امجد علی، خواجہ اعجاز اور رانا جاوید اقبال بھی اس موقع پر موجود تھے-
لاہور سے مزید