• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، پرندوں کا غیر قانونی شکارو تجارت، 11ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لاہور،وہاڑی ،مظفر گڑھ اور ڈی جی خان سے تحفظ شدہ جنگلی پرندوں کی غیر قانونی شکاراور تجارت میں ملوث 11ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار ، سینکڑوں چڑیاں ،بجڑے، 2 بھورے تیترز ،1 کالا تیتر ،4 لوبرڈز،1 ائرگن،1 ٹیپ ریکارڈر ،1جال اور 1 لوڈ سپیکر برآمد کرکے قانونی کارروائی کاآغاز کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید