• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری اطلاعات کوڈی جی پی آر نے انکی مصروفیات کاتصویری البم پیش کیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب روبینہ افضل خان نے لاہور میں سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب علی نواز ملک کو ان کی پنجاب میں تعیناتی کے دوران مختلف مصروفیات اور اہم تقریبات پر مبنی یادگاری تصویری البم پیش کی۔
لاہور سے مزید