• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کی جبری گمشدگی کیخلاف اعتزاز کی سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے شہریوں کی جبری گمشدگی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ اعتزاز احسن نے بدھ کے روز لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر درخواست میں وفاق ، چاروں صوبائی حکومتوں،لاپتا افراد کی بازیابی کے کمیشن اور چاروں صوبائی پولیس سربراہان کو فریق بنایا۔
اہم خبریں سے مزید