لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار میں انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے پریس کانفرنس کی،چیف آرگنائزر شاداب جعفری نےکہا چیف جسٹس پاکستان سے گزارش ہےکہ ہمارے بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ،ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔