• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت عزیز صدیقی کی اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (جنگ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نےاپنی برطرفی کے کیس پرجلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ۔ درخواست میں سابق جج نے برطرفی کیخلاف کیس 6نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے میں درخواتن سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید