• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ ورلڈ کپ پرجواء ،5 بکیےگرفتار

لاہور(کرائم رپو رٹرسے)لیاقت آباد پولیس نے ورلڈ کپ کے میچوں پر آن لائن جواء کروانے والے5بکیے گرفتار کر لیے۔ ان میں عبدالحفیظ، حسیب رفیق، رضوان، پرویز اور حسیب صدیق شامل ہیں۔
لاہور سے مزید