کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘میزبان علینہ فاروق کے ایک سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے احکامات سے ثالثی کا اچھا کردار ادا کیا،.
،ماہر قانون حافظ احسان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں واضح ہوگیا کہ 51/5 کے ہوتے ہوئے 90دن اسی دن شروع ہوں گے جس دن الیکشن کا وہ پراسس جو پہلے 17دسمبر کو تھا اب اسے 30نومبر کرلیا گیا ہے۔