لاہور(خبرنگار) واسا نے فیملی سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد کیا یہ انسداد سموگ آگاہی کیلئے کمشنر آفس کے تحت تیسرا میگا سائیکل رائیڈنگ میٹ اپ اور ایونٹ ہے۔ فیملی سائیکلنگ ایونٹ کا ٹریک لبرٹی چوک سے شروع ہو کر مین بلیوارڈ گلبرگ ظہور الہی روڈ سے ہوتا ہوا واپس لبرٹی چوک پر اختتام پذیر ہوا۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے فیملی ایونٹ سائیکل رائیڈ کی قیادت کی ۔