• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ امتیازی کارروائیوں کا ازخود نوٹس لے‘PTI کور کمیٹی

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحریک انصاف کیخلاف امتیازی ریاستی کارروائیوں کا از خود نوٹس لے اور تمام جماعتوں کیلئے انتخاب میں شرکت کے مساوی اور یکساں مواقع یقینی بنائے‘عدالتِ عظمی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے ذمہ داران اور کارکنان کے خلاف فسطائیت کے سلسلے میں شدت کا فوری نوٹس لے ،عدلیہ سے انتخابات کے آزادانہ، غیر جانب دارانہ ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کے دستوری تقاضے پورے کرنے کیلئے اور ماحول سازگار بنانے کیلئے موثر اقدامات کی اپیل بھی کرتے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید