• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، فضول مقدمہ بازی، حکومت پنجاب کو 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) عدالت عظمیٰ نے گوجرانوالہ میں’’ایک شہری کے پلاٹ پر بغیر ادائیگی سڑک بنانے‘‘سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران فضول مقدمہ بازی کی پاداش میں حکومت پنجاب کو10لاکھ روپے جرمانہ عائدکرتے ہوئے 30دن کے اندراندر شہری کو زمین کے موجودہ ریٹ کے مطابق رقم کی ادائیگی اور جرمانہ کی رقم 10لاکھ روپے بھی اراضی کے مالک کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے ،چیف جسٹس نے کہا کہ بے بنیاد مقدمہ بازی کو ختم کررہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید