• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، فیض آباد دھرنا کیس کے حوالے سے دائر نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کے حوالے سے دائر نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بنچ آج صبح 9:30پرسماعت کریگا،کیس میں فریقین کونوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید