• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، چیئرمین PTI کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ 22 نومبر کو درخواست ضمانت پر سماعت کریگا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے آئندہ عدالتی ہفتہ کیلئے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید