• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں پانی کی کمی کا امکان، شیری رحمان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے ) سابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پہلی سسٹین ایبلٹی انویسٹمنٹ ایکسپو 2023 کا بطور مہمان خصوصی افتتاح کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا پاکستان میں 2025 تک پانی کی کمی کا امکان ہے، پھر بھی کوئی فکر مند نظر نہیں آتا۔
کوئٹہ سے مزید