پشاور( نیوز رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختو نخوابار کو نسل ٹریبونل کا اجلاس چیئرمین جسٹس ارشد علی کی سربراہی میں ہوا۔ ٹریبونل جسٹس ارشد علی چیئرمین، سید مبشر شاہ اور احمد علی خان مروت ممبر ان ٹریبیونل پر مشتمل تھا۔ ٹریبونل میں وکلاء کے خلاف موصول شکایات کیسز زیر سماعت تھیں۔