• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرچر روڈ پر ایک شخص سے موبائل فون چھین لیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آرچر روڈ پر ایک شخص سے موبائل فون چھین لیاگیاتفصیلات کے مطابق آرچر روڈ پر راہ چلتے ایک شخص موبائل فون پر بات کررہاتھاکہ مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ان سے موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید