• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی خیبرپختو نخوا میں اختلافات سامنے آگئے

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے ہی اختلافات سامنے آگئے ہیں۔مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت کا پارٹی رہنما عاطف خان کے خلاف مبینہ آڈیو میسیج لیک ہوا ہے۔آڈیو میسیج میں کہا گیا کہ عاطف خان نے کارکنوں کو پیغام بھیجا ہے کہ کنونشن سے بائیکاٹ کیا جائے۔آڈیو میسیج میں کہا کہ عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کا صدر اور ذمے دار بندہ ہے، اس نے نامناسب بات کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید