• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا کام مکمل، اعلان آج ہوگا

اسلام آباد (جنگ نیوز) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا، اعلان آج ہوگا۔الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری دے دی، آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا اعلان آج30 نومبر کو ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید