• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد انتخابات کے حوالے سے خود فیصلہ کریں گے، موقع پرستوں سے ہوشیار رہیں، حبا فواد

کراچی (نیوز ڈیسک) فوادچوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ فواد انتخابات کے حوالے سے خود فیصلہ کریں گے ، موقع پرستوں سے ہوشیار رہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں حبافواد نے کہا کہ فوادچوہدری جہلم کی عوام سےاور جہلم کی عوام کےلیےہیں۔ تاحال فواد نےانتخابات کےحوالےسےکوئی فیصلہ نہیں کیا۔ جیل میں ہونےکےباعث فواد کی خاموشی کافائدہ اٹھانےوالےباہرنکل آئےہیں۔جہلم کی عوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی جارہی۔فواد انتخابات کے حوالے سےخودفیصلہ کریں گے۔ موقع پرستوں سے ہوشیار رہیں!

ملک بھر سے سے مزید