• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، ٹی وی چینلز کے 2 ارب روپے کے اشتہارات کی ادائیگی کی درخواست پر ڈی جی پی آر کو فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ٹی وی چینلز کے 2 ارب روپے کے اشتہارات کی ادائیگی کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل پبک ریلیشن کو فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ،پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وکیل فیصل صدیقی نے استدعا کی کہ عدالت تمام بلوں پر الگ الگ حکم جاری کرے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ کو بھی سنیں گے بھی اور اس پرحکم بھی جاری کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید