• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامہ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آئندہ سماعت کی تاریخ نہیں دی گئی اور کہا گیا کہ ارشد جاوید ایڈووکیٹ نے بتایا کہ اُنہیں نیب کا سپیشل پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید