• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کا شمولیتی پروگرام آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے زیراہتمام آج (جمعہ یکم دسمبر کو) دوپہر دو بجے کوئٹہ کے زرغون روڈ پر واقع شادی ہال میں اجتماع ہوگا جس میں اہم سیاسی و قبائلی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید