لاہور (نیوزرپورٹر) خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تنظیموں کا اجلاس ڈاکٹر خالد جمیل کی زیر صدارت ہوا۔ڈاکٹر شفیق الرحمن اور رائٹس آف سپیشل پرسنز کے واجد اور دیگر تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ اسمبلیوں میں خصوصی افراد کیلئے ایک نشست مختص کی جائے۔