• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی بمباری عالمی برادری کے منہ پرطمانچہ ،جماعت اہلحدیث

لاہور (خبرنگار) غزہ پر اسرائیل کی بمباری پوری عالمی دنیا کے منہ طمانچہ ہے صہونیت کو عالم اسلام اسی طرح کا جواب دینا ہو گا ملک میں دہشت گردی میں را ملوث ہے ،ان خیالات کااظہار جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں علمائے کرام اور جماعتی عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر مولانا حافظ عبد الوھاب روپڑی مولانا شکیل الرحمٰن ناصر حافظ عبد الوحید شاہد قاری محمد فیاض مولانا عبدالظاہر اور دیگر علماء بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید