• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں نالہ سے ملنے والی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ،پولیس کے مطابق اتوار کو مہرآبادمیں ایک نالے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت26سالہ ثاقب کے نام سے ہوئی ، بعدازاں پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی ۔