• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے 11ایس ڈی اوز اور اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 11ایس ڈی اوز اور اہلکاروں کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ چیف انجینئر (او اینڈ ایم)ڈسٹری بیوشن میپکو محمد شہزاد راعی نے پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978ء کے تحت کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ انجینئر میپکوگرڈاسٹیشن بوریوالہ محمد اعظم کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر موجودہ سکیل میں ایک سال کے لئے ایک درجہ تنزلی کردی ہے۔
ملتان سے مزید