سردار فہیم قتل کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، آئی جی اسلام آباد
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اندھے قتل کے کیس اگر بروقت حل نہ کیے جائیں گے تو پھر کھو جاتے ہیں۔ 17سال کی بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کو 24 گھنٹےمیں گرفتار کیا گیا۔۔