• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف جیل روڈ آفس کھول دیا گیا

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سردار عظیم اللہ خان میو ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وکلا نے ہائی کورٹ کے بیلف کے ہمراہ سیل کیے گئےجیل روڈپارٹی آفس کو کھول دیا گیا۔سردار عظیم اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایل ڈی اے نے دفتر کو غیر قانونی طور پر سیل کیا ،عدالتی فیصلے کو سراتے ہیں ،وکلا کمیونٹی عمران خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے ۔
لاہور سے مزید