• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IGکی پی ایچ ڈی کرنیوالے وارڈن سے ملاقات،ہیلتھ ویلفیئرکی مد میں 15لاکھ روپےبھی جاری

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے اردو ادب میں پی ایچ ڈی کرنےوالے ٹریفک وارڈن ڈاکٹر ماجد علی نے ملاقات کی۔ آئی جی نے کہاکہ ایسے پی ایچ ڈی افسر و اہلکار پنجاب پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں۔علاوہ ازیں آئی جی نے ہیلتھ ویلفیئرکی مد میں مختلف اضلاع کے 5 اہلکاروں کے میڈیکل اخراجات کیلئے مزید 15 لاکھ روپے جاری کر دئیے۔
لاہور سے مزید