• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) سنٹرل پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ 312 ٹریفک وارڈنز کو سینئر ٹریفک وارڈنز کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔ مجموعی طور پر 300 ٹریفک