• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین بیس بال، پاکستان کی پہلی جیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں مسلسل دو ناکامیوں کے بعد پاکستانی ٹیم نے بدھ کو جیت کا کھاتہ کھول لیا، پاکستان نے عالمی درجہ بندی کی43 ٹیم تھائی لینڈ کو4-1 سے شکست دے دی۔ دیگر میچوں میں جاپان نے فلپائن اور چائینز تائپے نے ہانگ کانگ کو مات دی۔

اسپورٹس سے مزید