• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سابق وزیر اعظم پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو شہیدکی سزائے موت کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق صدارتی ریفرنس اگلے عدالتی ہفتہ کے دوران سماعت کیلئے مقرر کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور امکان ہے کہ آئندہ ہفتے سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیدیاجائے۔
اہم خبریں سے مزید