لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی جے آئی یوتھ کے پلیٹ فارم سے کل 8دسمبر سے8فروری تک 63روزہ ملک گیرانتخابی مہم کا آغاز کررہے ہیں ،جس میں 1کروڑ ووٹرز بنائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے جبران بٹ، محمد فاروق چوہاننے پریس کانفرنس میں کیا۔