• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان(سٹافرپورٹر) پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، تھانہ بی زیڈ پولیس نے فواد احمد کی درخواست پر اکرم کیخلاف 75 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تفتیش شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید