• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر میں انتخابات ممکنہ طور پر سیسی کو تیسری بار اقتدار ملنے کی بڑی توقع

قاہرہ(اے ایف پی) مصریوں کے لیے اتوار کو پولنگ سٹیشنز کھول دیے گئے جہاں وہ پڑوسی ملک غزہ میں جنگ کے زیر سایہ صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالے برسراقتدار عبدالفتاح السیسی تیسری مدت کے لیے جیت جائیں کی بڑی توقع ہے۔ کرنسی کی نصف قدر کھو جانے اور درآمدات کی لاگت میں اضافے کے بعد افراط زر 40 فیصد کے قریب ہو گیا ہے جبکہ معیشت مصریوں کی پریشانیوں کا مرکز ہے۔ موجودہ بحران سے پہلے بھی، ملک کے تقریباً 106ملین افراد میں سے تقریباً دو تہائی لوگ غربت کی لکیر پر یا اس سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید