• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI کی فوجی ٹرائلز سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے پر تنقید

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے فوجی ٹرائلز سے متعلق سپریم کورٹ کے 23 اکتوبر کے متفقہ فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے خلاف اور بنیادی انسانی حقوق پر کاری ضرب ہے ، پی ٹی آئی ترجمان نے سپریم کورٹ کے چھ رکنی بنچ کے فیصلے پر سخت الفاظ میں ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ دنیا کے مہذب جمہوری معاشرے میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔
اہم خبریں سے مزید