• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے سابق ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر ڈاکٹر عبدالغفارناصر کی وفات پر ان کے گھرجاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی دریں اثناء صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان ، سینئر نائب صدرسید شراف آغا،نائب صدر عبدالمجید خان اچکزئی ،صوبائی سیکرٹری کبیر افغان ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز نصیر ننگیال ،سید لیاقت آغا،ملک عمر کاکڑ، حبیب الرحمن بازئی ، حضرت عمر ایڈووکیٹ ، حبیب اللہ ناصرایڈووکیٹ، گل خلجی ، حیات خان میرزئی، علاؤالدین کولکوال ، رزاق خان ترین ، سردار حبیب الرحمن دومڑ،سردار شفیق ترین ، سردار امجد خان ترین ،سردار ادریس بڑیچ ، جمال خان مندوخیل ، منان خان بڑیچ، ذاکر حسین کاسی ، دارا خان جوگیزئی ، صورت خان کاکڑ، عبدالرحیم راحت زئی ، فرید خان پانیزئی،نظام عسکر ، دوست محمد لونی ، جمال ترہ کئی،سید فیض اللہ آغا، سردار تیمور موسیٰ خیل ، اقبال بٹے زئی اورحفیظ ترین نے تعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید